کمیونٹی گائڈ لائن کا بہانہ کرکے یوٹیوب نے میرے چینل بند کئے۔ آپ کے خیال میں کون سا سوشل میڈیا پلیٹ فارم فاشسٹ حکومتوں کے ساتھ ملکر آوازءحق دباتا ہے
— Adil Raja (@soldierspeaks) January 7, 2024
Which social media platform collaborates with fascist govts to curtail the freedom of speech using shady rules?
پاکستانی سب سے زیادہ نفرت ان میں سے کس شخصیت سے کرتے ہیں؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) January 1, 2024
پاکستان میں تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) October 31, 2023
Who is the biggest culprit of the destruction in Pakistan?
مشرف اور باجوہ نے نواز شریف کو نکالا تھا جبکہ عاصم منیر نواز شریف کو واپس لایا ہے۔ ان میں کونسا جرنیل راہ راست سے بھٹکا ہوا تھا ; کونسا درست راہ پر ہے. یا سب ہی بھٹکے ہوئے ہیں؟؟؟؟؟؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) October 22, 2023
What has Pakistan become under Asim Munir & Company
— Adil Raja (@soldierspeaks) August 20, 2023
#CypherLeak
— Adil Raja (@soldierspeaks) August 11, 2023
US deep state has always facilitated military rule and destroyed democracy in Pakistan and certain other parts of the world.
Do you agree?
کیا پاکستان میں "صاف اور شفاف انتخابات کے بغیر" سیاسی اور معاشی استحکام آسکتا ہے؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) July 22, 2023
Is political and economic stability possible in Pakistan "without free and fair elections"?
Who is/are the most hated person in Pakistan right now?
— Adil Raja (@soldierspeaks) July 21, 2023
اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ نفرت کی جانے والی شخصیت/اشخاص کون ہیں؟
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدنام ترین سیاستدان کون ہے؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) July 15, 2023
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ذلت اور رسوائی کس گھمنڈی جرنیل کو ملی؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) July 13, 2023
کیا ہم قمر باجوہ، عاصم منیر، فیصل نصیر، نواز شریف، شہباز شریف اور جرنیلی+پی ڈی ایم ٹولے کا شکریہ ادا کریں یا لعنت بیجھیں کہ جن کی وجہ سے آج اسرائیل بھی پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر تنقید کرنے کے قابل ہوگیا؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) July 12, 2023
9 مئی کا ڈرامہ کروانے کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) July 7, 2023
Who is the real culprit behind the 9th May False Flag Operation to fix Imran Khan and his supporters?
Did the DJISPR press conference smell of bullshit?
— Adil Raja (@soldierspeaks) June 26, 2023
(Rig this poll DJ, babu)
کیا آپ کو ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل، عاصم منیر کی چیف آف آرمی سٹاف تعیناتی منظور ہے؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) March 21, 2023
Do you accept a retired Lt Gen Asim Munir's appointment as Army Chief?
کیا آپ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خفیہ امریکی دورے کے بارے میں ثبوتوں کیساتھ دی گئی میری خبر پر یقین رکھتے ہیں یا آئی ایس پی آر کے بغیر ثبوت بیان کو سچ مانتے ہیں کہ آرمی چیف امریکہ گئے ہی نہیں؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) February 9, 2023
آپ پاکستان کے فوری مستقبل میں کیا چاہتے ہیں؟
— Adil Raja (@soldierspeaks) December 30, 2022