Notifications
Clear all
Faiz Ahmad Faiz Poetry About Repression ~Accurate Representation of Pakistan Repressive Regime
Main Forum
2
Posts
1
Users
0
Reactions
1,059
Views
Topic starter
August 28, 2023 2:14 PM
جس دیس سے ماؤں بہنوں کواغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کواشراف چھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھیمجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس کے مندر مسجد میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوںسسکیاں نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوںآہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس کی گلیوں کوچوں میںہر سمت فحاشی پھیلی ہو
جس دیس میں بنت حوا کیچادر بھی داغ سے میلی ہو
جس دیس میں آٹے چینی کابحران فلک تک جا پہنچے
جس دیس میں بجلی پانی کافقدان حلق تک جا پہنچے
جس دیس کے ہر چوراہے پردو چار بھکاری پھرتے ہوں
جس دیس میں روز جہازوں سےامدادی تھیلے گرتے ہوں
جس دیس میں غربت ماؤں سےبچے نیلام کراتی ہو
جس دیس میں دولت شرفاء سےناجائز کام کراتی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سےعہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
جس دیس کے سادہ لوح انساںوعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کوسولی پہ چڑھانا واجب ہے
Quote
Topic starter
August 28, 2023 6:42 PM
اندھیرے سے ڈرنے والے بچے کو ہم آسانی سے معاف کر سکتے ہیں۔ زندگی کا اصل المیہ تب ہوتا ہے جب مرد روشنی سے ڈرتے ہیں۔
ReplyQuote
Forum Information
- 1 Forums
- 29 Topics
- 107 Posts
- 0 Online
- 102 Members
Our newest member: Ali Khan
Latest Post: Pakistanis are their own Worst Enemies
Forum Icons:
Forum contains no unread posts
Forum contains unread posts
Topic Icons:
Not Replied
Replied
Active
Hot
Sticky
Unapproved
Solved
Private
Closed