Afghan Issues and Pakistan Army.
Raja Sahab do you agree with the following:
افغانستان کا اصل مسئلہ ناپاک فوج کے جرنییلوں کا ڈالر کا مفاد تھا، جس کی وجہ سے امریکہ یہ خطہ نہیں چھوڑ سکتا تھا۔
عمران خان نے امن کی خاطر ناپاک جرنیلوں کو پٹہ ڈالا اور امریکہ کو راہ فرار دی۔
عمران کا اگلا ہدف اب پاکستان کی آزادی کا تھا، لیکن ناپاک فوج نے افغانستان کی آزادی کے صرف 8 ماہ بعد ہی عمران حکومت ختم کر دی۔
افغانوں کو انکی آزادی مبارک ہو۔
Posted by: @rocky-khurasaniRaja Sahab do you agree with the following:
افغانستان کا اصل مسئلہ ناپاک فوج کے جرنییلوں کا ڈالر کا مفاد تھا، جس کی وجہ سے امریکہ یہ خطہ نہیں چھوڑ سکتا تھا۔
عمران خان نے امن کی خاطر ناپاک جرنیلوں کو پٹہ ڈالا اور امریکہ کو راہ فرار دی۔
عمران کا اگلا ہدف اب پاکستان کی آزادی کا تھا، لیکن ناپاک فوج نے افغانستان کی آزادی کے صرف 8 ماہ بعد ہی عمران حکومت ختم کر دی۔
افغانوں کو انکی آزادی مبارک ہو۔
میرے دوست ! افغان تو پھر بھی ایک دلیر قوم ہے اور شاید اسی لیۓ کہا جاتا ہے کہ" افغان باقی، کوہسار باقی" افغان تو آزاد ہو گۓ لیکن جو غلامی کی زنجیریں ہماری قوم کے گلے، ہاتھوں اور پاؤں میں پڑی ہیں انکا کیا ہوگا ؟
آپ نے اردو میں تحریر کیا اِس لیۓ مجھے بھی اردو کا سہارا لینا پڑا۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ 80 کی دَہائی میں افغانوں کو لڑنے کیلۓ جو اسلحہ امریکہ نے دیا تھا اُس کے بڑے حصے کو ہمارے افسران نے فروخت کیا اور پھر اُس چوری کو چُھپانے اور ڈالرز کو بچانے کیلۓ اوجڑی کیمپ والا ڈرامہ کیا گیا۔
میرے الفاظ سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معزرت !
- 1 Forums
- 29 Topics
- 107 Posts
- 1 Online
- 102 Members